اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا رات گئے مختلف پٹرول پمپس کا اچانک دورہ.
اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپس پر پٹرول اور ڈیزل کی دستیابی کا جائزہ لیا. پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا بھی جائزہ لیا اور پیمانے کو چیک کیا. سٹی ٹاپ پیٹرولیم سروس تلمبہ روڑ کو زائد قیمت وصول کرنے پر 20 ہزار روپے جرمانہ کیا.اسسٹنٹ کمشنر پٹرول پمپ مالکان کو سختی سے وارننگ دی کہ پٹرول کی دستیابی کو جلد یقینی بنایا جائے پٹرول کی عدم دستیابی کی صورت میں پٹرول پمپ مالک کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی،
رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں












