ننکانہ صاحب تھانہ بڑا گھر کی بدنام زمانہ منشیات فروش شمائلہ کوثر کے خلاف کاروائی، رنگے ہاتھوں گرفتار

ننکانہ صاحب(تازہ ترین سٹار نیوز) تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوتھانہ بڑا گھر تصورمنیر کی بدنام زمانہ منشیات فروش شمائلہ کوثر کے خلاف کاروائی رنگے ھاتھوں گرفتار 12 کلو سےزائد منشیات برآمد ۔ملزمہ گرفتار مقدمہ درج

رپورٹ، رپورٹ محمد عثمان خان بابا ڈسٹرکٹ بیوروچیف ننکانہ