معروف کمپیئر طارق عزیز کو سول ایوارڈ دینے کی قرارداد رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے جمع کروا دی

لاہور (تازہ ترین سٹار نیوز ) تفصیلات کے مطابق معروف کمپیئر طارق عزیز سول ایوارڈ دینے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
قرارداد رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے جمع کروائی
معروف کمپیئر /شاعر اور نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز نے گراں قدر خدمات سرانجام دیں ۔ متن
یہ ایوان سول ایوارڈ دینے کی سفارش کرتا ہے ۔ متن
طارق عزیز پاکستان کی پہچان تھے ۔ متن
طارق عزیز نے ملک کے لئے غیر معمولی خدمات انجام دیں۔ متن
ان کی خدمات کو کبھی فر اموش نہیں کیا جاسکتا ۔ متن
یہ ایوان طارق عزیز کی ان خدمات کا بر ملا اعتراف کرتا ہے۔ متن
یہ ایوان انہیں اعلی سول ایوارڈ دینے کی سفارش کرتا ہے۔ مطالبہ