گڑھ مہاراجہ صوبائی پارلیمانی لیڈر معاویہ اعظم کی کپوری آمد مرحوم حاجی اللہ دتہ کھوکھر کی وفات پر اظہار تعزیت،

جھنگ(تازہ ترین سٹار نیوز) تفصیلات کے مطابق صوبائی پارلیمانی لیڈر، ایم پی اے جھنگ، مولانا معاویہ اعظم کی کپوری آمد مرحوم حاجی اللہ دتہ کھوکھر کے انتقال پرملال پر ان کے بیٹے ملک جمشید کھوکھر، و جملہ کھوکھر برادری سے اظہار تعزیت کی اور اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کورونا کی صورت حال سنگین تر ہوتی جا رہی عوام ماسک کا استعمال کرتے ہوئے حکومتی ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کریں اس موقع پر مرکزی صدر جھنگ ڈویژن بنا تحریک رائےانصر صدیقی، مولانا عبدالغفور جھنگوی، حافظ عبدالستار انصاری، عامر علی لنگاہ، محمد اسلم بھٹی، حاجی ملازم حسین کھوکھر، و دیگر بھی موجود تھے،

رپورٹ محمدعمرفاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز گڑھ مہاراجہ جھنگ












