سرگودہا پولیس اپنوں کو ملانے میں پیش پیش ہے گھر سے لاپتہ ہونے والے نو عمر لڑکے کو جھال چکیاں پولیس نے تلاش کر کے ورثا کے حوالے کر دیا
سرگودھا (سٹار نیوز آن لائن)ایک روز قبل بھلوال کے علاقہ چک 8 شمالی سے احسان عرف شانی اچانک گھر سے لاپتہ ہو گیا جس کے ورثاء اس کے لیے بہت پریشان تھے سب انسپکٹر نصرت علی اسسٹنٹ سب انسپیکٹر عبدالحفیظ نے اس بچے کو تلاش کرکے اس کے ورثاء کے حوالے کر دیا ہے لاپتہ بچہ 8چک بھلوال سے گم ہو گیا تھا جس کے والدین نے انتہائی پریشان تھے۔ اپنے بچوں کی حفاظت یقینی بنائیں اور غیر ضروری باہر نکلنے سے پرہیز کریں۔

رپورٹ طلحہ زبیر سٹار نیوز سرگودھا