بھلوال : تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر موٹر سائیکل سوار موقع پر جانبحق
سرگودھا (سٹار نیوز آن لائن)گجرات روڈ پر ہیڈ فقیریاں کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے سامنے سے آنے والے موسائیکل کو ٹکر مار دی جس سے موسائیکل کو آگ لگ کئی جس کے نتیجہ میں باعث موٹر سائیکل سوار رستم نامی نوجوان بری طرح جل گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی
رپورٹ طلحہ زبیر سٹار نیوز سرگودھا












