گڑھ مہاراجہ، یونین کونسل شریف آباد پل حیات والی روڈ کی تعمیر کا کام تیزی سے شروع

گڑھ مہاراجہ (تازہ ترین سٹار نیوز) وعدوں کی تکمیل کا سفر صاحبزادہ رانا گروپ کا منشور
صاحبزادہ راناگروپ کا ایک اور وعدہ پورا ہوا پی پی 130 صوبائی پارلیمانی سیکریٹری رانا شہباز احمد خاں کی گرانٹ سے یونین کونسل شریف آباد پل حیات والی روڈ کی تعمیر کا کام تیزی سے شروع کر دیا گیا – اس سلسلہ میں ضلعی چیئرمین بیت المال جھنگ چوہدری محمد عثمان قدیر چیمہ نے سائیٹ کا وزٹ کیا اور موقعہ پر ہیوی مشینری کے ذریعے جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا