اسسٹنٹ کمشنر بھلوال کی پھلروان میں کاروائی۔حکومت کی طرف سے جاری کردہ احکامات پر عمل نہ کرنے والے دکانداروں کی دکانیں سیل کر دی گئیں
سرگودھا (سٹار نیوز آن لائن)اسسٹنٹ کمشنر بھلوال کی پھلروان میں کاروائی۔حکومت کی طرف سے جاری کردہ احکامات پر عمل نہ کرنے والے دکانداروں کی دکانیں سیل کر دی گئیں دکانداروں نے ایس او پیز کے مطابق اپنی دکانوں پر حفاظتی اقدامات نہیں کر رکھے تھے جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے پندرہ دوکانیں سیل کردیں۔اسسٹنٹ کمشنر بھلوال عثمان جلییس نے کہا کہ ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی
رپورٹ طلحہ زبیر سٹار نیوز سرگودھا












