سرگودھا:تھانہ بھیرہ پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل سوار کے قبضہ سے چرس1.470کلو گرام برآمد

سرگودھا (سٹار نیوز آن لائن) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پرمنشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ بھیرہ شاہد اقبال نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر حق نواز وغیرہ پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ چیکنگ کے دوران موٹرسائیکل نمبریSTF-5925پر سوار خان محمد والا کے رہائشی ملزم منیر احمد ولد خورشید احمد کو گرفتارکرکے اسکے قبضہ سے چرس1.470کلو گرام برآمد کرلی ہے۔ گرفتارملزم کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔

رپورٹ طلحہ زبیر سٹار نیوز سرگودھا