سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن انتقال کر گئے
کراچی (تازہ ترین سٹار نیوز) تفصیلات کے مطابق سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن آئی سی یو داخل تھے ،اطلاعات کے مطابق سابق امیر جماعت اسلامی سید منورحسن کی طبعیت ناسازہوچکی تھی اوراسی وجہ سے سید منورحسن کوآئی سی یو میں داخل تھے،
جو کہ آج خالق حقیقی سے جا ملے ہیں ، سابق امیر جماعت اسلامی سید منورحسن کی طبعیت کافی دنوں سے خراب تھی وہ دنیا فانی سے کوچ کر گئے اللہ پاک مرحوم کی بخشش فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے آمین ٹیم سٹار نیوز کی جانب سے اظہار تعزیت