سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر چرچز کی سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات. 200 سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی پر تعینات
30 سے زائد خواتین پولیس اہلکار بھی سیکیورٹی پر مامور
سرگودھا ( سٹار نیوز آن لائن)ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر چرچز کی سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات. 200 سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی پر تعینات 30 سے زائد خواتین پولیس اہلکار بھی سیکیورٹی پر مامور حساس مقامات پر پولیس گشت کو بڑھا دیا گیا ہے سی سی ٹی وی کیمرا، واک تھرو گیٹس اور میٹل ڈیٹیکٹر کے ذریعے سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہےکرونا کے پیشِ نظر احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کروایا جا رہا ہےتمام ڈی ایس پی اپنے علاقہ میں سیکورٹی انتظامات کی نگرانی کریں گےشہریوں کے تعاون سے جرائم کے ساتھ ساتھ کروناوائرس پر بھی قابو پایا جاسکتا ہے۔
رپورٹ طلحہ زبیر سٹار نیوز سرگودھا












