جھنگ پرانا چنیوٹ روڈ یوسف والا بھٹہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
جھنگ : (سٹار نیوز آن لائن ) پرانا چنیوٹ روڈ یوسف والا بھٹہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد جھنگ سٹی پولیس کے ایس ایچ او ذولفقار موقع پر پہنچ گٸے اور مصروف تفتیش
رپورٹ چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ 












