اسلام آباد، ڈسٹرکٹ ڈی جی خان بار کیلئے وزیر مملکت محترمہ زرتاج گل وزیر نے 20 لاکھ کا چیک وکلاء کو پیش کر دیا
اسلام آباد(تازہ ترین سٹار نیوز ) تفصیلات کے مطابق وزرات قانون میں صوبہ پنجاب کے ڈسٹرکٹ ڈی جی خان بار کیلئے وزیر مملکت محترمہ زرتاج گل وزیر کی کاوشوں سے انکی موجودگی میں 20 لاکھ کا چیک وکلاء کو دیا اس موقع پرپارلیمانی سیکرٹری ملیکہ بخاری ،شاہ محمود قریشی ، بیرسٹر فروغ نسیم ،بار صدر نسیم کھوسہ ،اخوندہمایوں رضا ،عظمت اسلام ایڈوکیٹ ،صفدر لنڈ ،محمود بھٹی بھی موجود تھے












