بند کرو بند کرو لیسکو والوں عوام پر ظلم بند کرو
برطرف کرو برطرف کرو
نااہل کرپشن زادہ ایس ڈی او علی ریاض اور اس کے چمچے لائن سپریٹنڈنٹ منیب کو فوری برطرف کرو۔
لیسکو عامر ٹاون سب ڈویژن کے ایس ڈی او اور لائن سپریڈنٹنڈ کی نااہلی اور کھل کے سامنے آنے لگی ۔۔ لائٹ خراب ہو یا نیا میٹر لگوانا ہو سب کیلئے ایک حل میٹھائی لازمی ۔ بار بار بتانے کے بھی لیسکو چیف جی ایم سب نے آنکھے بند کرلی ۔۔ سب ڈویژن کی عوام غیر علانیاں لوڈشیڈنگ بار بار لائٹ بند یا کسی مسلے کے حل کیلئے گھنٹوں پریشان۔۔ وزیراعلی و گورنر سے نوٹس لینے کی اپیل۔