ڈی پی او مظفر گڑھ ندیم عباس نے منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر SHO اور تفتیشی کو حوالات میں بند کروا دیا
مظفرگڑھ (سٹار نیوز آن لائن) تھانہ بیٹ میرہزارخان میں 80 سالہ بزرگ پر منشیات فروشی کا مبینہ طور پر جھوٹا مقدمہ سوشل میڈیا پر لوگوں کا شدید ردعمل ڈی پی او مظفرگڑھ کا رات گئے میرہزارخان پولیس اسٹیشن پر چھاپہ گرفتار بزرگ کو رہا کر دیا اور ایس ایچ او سلیم اقبال اور تفتیشی عبدالغفور کو گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا زرائع کے مطابق ناجائز مقدمہ کرنے پر ایس ایچ او سلیم اقبال اور تفتیشی کے خلاف بھی مقدمہ درج
رپورٹ عثمان خان خٹک 












