*عیدالاضحیٰ تعطیلات*

وفاقی حکومت کا کورونا خدشات کے پیشِ نظر عیدالاضحیٰ پر صرف ایک چھٹی دینےکا فیصلہ کیا ہے تاکہ لوگ کم سے کم سفر کر سکیں۔

عیدالاضحیٰ اس سال 31 جولائی بروز جمعہ ہونے کا امکان ہے۔

حکومت نے صرف 31 جولائی 2020 بروز جمعہ چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہفتہ اتوار کی معمول کی چھٹیاں اس چھٹی کے ساتھ شامل رہیں گی۔