وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان کی وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات صوبائی پارلیمانی سیکرٹری رانا شہباز احمد بھی موجود،

لاہور (سٹار نیوز) تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی آفس میں صاحبزادہ محمد محبوب سلطان وفاقی برائے ریاستی و سرحدی امور (سیفران) کی وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات اس موقع پر رانا شہباز احمد خاں پارلیمانی سکڑیری لائیو سٹاک اور میاں محمد علی قریشی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے