ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ڈی پی او ۔ رانا عمر فاروق نے ریٹا ئرڈ و حاضر سروس پولیس ملازمان اور بیوگان میں جہیز فنڈ کے چیک تقسیم کیے

ٹوبہ ٹیک سنگھ( سٹار نیوز آن لائن) ڈسٹرکٹ پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب جناب شعیب دستگیر کے ویژن کے مطابق ریٹائر و حاضر سروس پولیس ملازمان اور دوران سروس فوت ہو جانے والے افسران و ملازمان کے بیوی بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے دن رات کوشاں ہے ضلع پولیس اپنے ملازمین کی ہر طرح سے مدد کے لیے ہمہ وقت تیار ہے آپ کو کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ یا شکایت ہو تو میرے دفتر کے دروازے ہر وقت آپ کے لئے کھلے ہیں۔اس موقع پر اکاؤنٹنٹ ڈی پی او آفس گوہر مدثر بھی موجود تھے۔
رپورٹ۔
اسد مسعود بیوروچیف سٹار نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ












