ڈیرہ غازیخان وفاقی وزیر مملکت محترمہ زرتاج گل سے فورٹ منرو میں علاقہ مکینوں اور پارٹی ورکروں کی ملاقات

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازیخان وزیر مملکت محترمہ زرتاج گل وزیر سے فورٹ منرو میں علاقہ مکینوں اور پارٹی ورکروں کی ملاقات انہوں نے علاقے کے درپیش مسائل سے وزیر مملکت کو آگاہ کیا جس میں صاف پینے کے پانی، بجلی ،تعلیم صحت اور سیاحت کے مسائل شامل تھے

اس موقع پر محترمہ زرتاج گل وزیر نے مسائل حل کیلئے فورٹ منرو ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے آفس میں انتظامیہ کے موجودگی میں ان کے مسائل سنے اور حل کیلئے متعلقہ انتظامیہ کو احکامات جاری کئے۔۔۔