گجرات پولیس کا منشیات فروشوں اوراسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف آپریشن جاری،
تھانہ سٹی جلالپورجٹاں پولیس نے منشیات فروش سے 5لیٹر شراب کی گیلن اوررائفل کاربین برآمد کر لی ،ملزم گرفتار،مقدمہ درج

گجرات (سٹار نیوز آن لائن) تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی صدر سرکل چوہدری سعید احمد کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی جلالپور جٹاںSI عدنان احمد تارڑ نے اپنی پولیس ٹیمASI نسیم احسن بٹ کے ہمراہ علاقہ میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئےمنشات فروش افتحار احمد عرف کالا ولد صابرسکنہ محلہ جوگی پورہ کو گرفتار کرکےقبضہ سے 5لیٹر شراب کی گیلن اوررائفل کاربین معہ کارتوس برآمد کرکےملزم کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کر کےملزم سے مزید تفتیش جاری ہے