متنازع ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی ایک اور دھماکہ خیز ویڈیو سامنے آگئی ، اس بار انکے ساتھ ایم کیو ایم رہنماء فاروق ستار نے ٹک ٹاک پر انٹری کی ہے

#مزید ویڈیوز حاصل کرنے کیلئے سٹار_نیوز ایچ ڈی آن لائن کے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں👇👇

پاکستانی سیاست میں ہلچل مچانے والی حریم شاہ کی ویڈیوز اکثر سوشل میڈیا پر ہاٹ ٹاپک رہتی ہے
اس بار حریم شاہ اور فاروق ستار کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا،ویڈیو میں فاروق ستار اور ٹک ٹاک گرل حریم تصویر بناتے نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو کے منظرعام پر آنے کے بعد صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سوشل میڈیا پر مزیدار میمز کا تانتا بندھ چکا ہے۔