محکمہ جنگلات کی طرف سے چوک اعظم میں مون سون شجر کاری کا آغاز
لیہ ۔۔ (سٹار نیوز آن لائن)چوک اعظم میں محکمہ جنگلات کی جانب سے فاریسٹ پارک میں مون سون شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا
شجر کاری کی افتتاحی تقریب میں مقامی ایم پی اے لالہ طاہر رندھاوا، ڈپٹی کمشنر لیہ اظفرضیاء،DFO فرید احمدی،محکمہ جنگلات کے RFO,sکاشف شہزاد قریشی،امجد ندیم رونگھہ اور ملک علائوالدین،پروفیسر لالہ احمدگجر اور DSP حیات دریشک نے بطور خاص شرکت کی
لیہ
چوک اعظم میں شجر کاری کی منعقدہ تقریب میں شرکت کرنیوالے محکمہ جنگلات لیہ کے آفیسران اور دیگرضلعی آفیسران نے اپنے اپنے ہاتھوں سے پودے لگائے
لیہ۔۔۔۔
تمام آفیسران نے اپنے ہاتھوں سے پودے لگانے کے بعد ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعا مانگی بھی مانگی اور وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق ملک پاکستان کو سرسبز بنانے کے عزم کا اعادہ کیاگیا
رپورٹ
چوہدری لیاقت علی سٹاف رپورٹر سٹار نیوز