سرگودھا:تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ،07 خواتین سمیت 05 مردگرفتار

تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپے کے دوران 07 خواتین اور 05 مرد کوگرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے

گرفتار ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لاکر قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی

رپورٹ محمد آصف علی سٹارنیوز سرگودھا

#PunjabPoliceOfficialPakistan #RpoSargodha #dposargodha #AtYourService #Sargodha