لاہور کیمپس برائے خواتین کا سٹیٹس تبدیل کرنا جھنگ غداری ہو گی ۔جماعت اسلامی۔ذمہ دار شہر جھنگ ۔آج جھنگ می جماعت اسلامی کی میزبانی میں لاہور خواتین کیمپس اور یونیورسٹی آف جھنگ کے انضمام کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس مرکز جماعت اسلامی جامعہ معارف اسلامی می منعقد ہوئی جس میں جھنگ کی تمام اہم پارٹیوں کے ذمہ داران نے شرکت کی اور احتجاجی دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ۔جلد جلوس نکالنے پر اتفاق ہوا اور جد قانونی خوشخبری بھی ملے گی۔انشاءاللہ ہائی کورٹ سے جلد خوشخبری ملے گی۔اس دوران جماعت اسلامی کے مہر بہادر خان جھگڑ ۔ڈاکٹر عبدالجبار خان ۔طارق فاروق صابری۔حاجی ارشاد احمد منڈ اور مسلم لیگ کے حاجی شریف انصاری ۔اے ڈی خان سندرانہ ایڈوکیٹ۔انجمن تاجران کے حاجی دلدار احمد ۔انجمن تاجران اتحاد گروپ کے حاجی اشتیاق۔پاکستان ذمہ دار شہری کے صاحبزادہ حافظ محمد عمر الغزالی رانا وزارت علی ۔اہلسنت والجماعت کے سابق ایم پی اے مولانامسرور نواز جھنگوی ۔سابق ایم این اے نواب امان اللہ خان سیال۔معروف سماجی ورکر محترمہ فرزانہ بلوچ ۔مسلم لیگ ق کے ریاض عشرت حسین۔تحریک انصاف سے سید ندیم عباس شاہ ۔شعیہ علما کونسل کے علامی نجم الحسن اور سید اظہر کاظمی ۔جمعیت علما ء اسلام کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری شہباز احمد گجر ایڈوکیٹ ۔مولانا اقبال حیدری۔جمعیت اہلحدیث اقر تحریک منہاج القرآن کے حافظ شریف قادری اقر دیگر راہنماوں نے اظہار خیال بھی کیا اور ملکر جدوجہد کرنے پر اتفاق کیا اور لاہور خواتین کیمپس کو بچانے کے لئیے ہر فورم پر متحد ہوکر جدوجہد کرنے کا اعلان کیا