سرگودھا ۔خون سفید ھو گیا سفاک بیٹےنے ماں کو قتل کردیا
سرگودھا ( سٹار نیوز آن لائن)بھلوال سے احساس پروگرام سے رقم وصول کرکے حمیداں بی بی نامی خاتون اپنے بیٹے کے ہمراہ موٹر سائیکل پر گھر واپس جار ہی تھی کہ راستے میں ◇بیٹے نے اپنے ہی ھاتھوں سے ماں کاگلہ کاٹ دیا پولیس نےدورانےتفتیش ملزم کوگرفتار کرکے حراست میں لےلیا۔
رپورٹ محمد آصف سٹار نیوز سرگودھا