گڑھ مہاراجہ۔۔ کرونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے تین دوکانداروں کو گرفتار کرلیا۔
گڑھ مہاراجہ( سٹار نیوز آن لائن)نئے تعینات ہونے والے پولیس چوکی محمود کوٹ کے انچارچ ملک لیاقت کی شریف آباد میں کاروائی۔ کرونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد دوکانداروں میں سے تین دوکانداروں کو گرفتار کرلیا۔
رپورٹ انصر خان بلوچ سٹاف رپورٹر سٹار نیوز












