گڑھ مہاراجہ کے دمکتے ستارے چودھری وقاص میو پاکستان مسلم لیگ ن ضلع جھنگ کے نائب صدر منتخب ہوگئے
گڑھ مہاراجہ( سٹار نیوز آن لائن ) کے دمکتے ستارے چودھری وقاص میو پاکستان مسلم لیگ ن ضلع جھنگ کے نائب صدر منتخب ہوگئے۔۔ٹیم سٹارنیوز نے مبارکبادپیش کرتی ہے اور امیدرکھتی ہے کہ وقاص صاحب قائداعظم اورعلامہ اقبال کے نظریات کے مطابق مسلم لیگ میں فعال کرداراداکریں گے
رپورٹ محمد عمر فاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز












