جھنگ ۔چوہدری انوار علی جٹ ضلعی نائب صدر مسلم لیگ ن منتخب ہو گئے

جھنگ (سٹار نیوز آن لائن)چوہدری انوار علی جٹ کو ضلعی نائب صدر مسلم لیگ ن منتخب ھونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں افتخار خان بلوچ

رپورٹ محمد عمر فاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز