گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی وزارت خارجہ آمد

گورنر پنجاب کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

کرونا وبائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ء خیال

گورنر پنجاب نے رو بصحت ہونے پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو مبارکباد دی

محدود وسائل کے باوجود کرونا وبائی چیلنج سے نمٹنے کیلئے کیے گئے بروقت اقدامات سے وائرس کے پھیلاؤ میں تخفیف ہوئی ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

اس وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حفاظتی ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنانا ہوگا مخدوم شاہ محمود قریشی

گورنر پنجاب نے کرونا وبا کے پیش_ نظر
عیدالاضحیٰ کے موقع پر پنجاب میں کیے جانے والے مجوزہ خصوصی حفاظتی انتظامات سے وزیر خارجہ آگاہ کیا

وزیر خارجہ نے اپنی علالت کے دوران دعاؤں اور نیک تمناؤں کے اظہار پر گورنر پنجاب کا خصوصی شکریہ ادا کیا