ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔سندھلیانوالی گھریلو جگھڑوں سے تنگ شادی شدہ خاتون نے دریا میں کود کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ ( سٹار نیوز آن لائن)موضح پنڈی عبدالرحمان کی رہائشی خالدہ بی بی نے گھریلو جگھڑوں سے تنگ آ کر دریائے راوی میں کود کر زندگی کا خاتمہ کر لیاخالدہ بی بی کا خاوند محمد صفدر ولد خدا بخش قوم آرائیں محنت مزدوری کے لئے بیرون ملک گیا ہوا ہے تھانہ اروتی پولیس نے 765 گ ب کے قریب دریائے راوی سے لاش نکال کر ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ہے
رپورٹ
اسد مسعود بیوروچیف سٹار نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ
مرحومہ نے دو کمسن بچوں کو سوگوار چھوڑا ہے












