رحیم یار خان کے پٹواریوں نے اپنا ہی کالا قانون بنا رکھا ھے وزیراعظم کے کرپشن مکاو اور تبدیلی کے نعرے کو ھوا میں اڑا دیا جمع بندی دینے کے بجائے فوٹو کاپیاں دینے لگے رحیم یارخان کے پٹواری اسلم ظہیر اور اس کے منشی قاسم نے نیا پاکستان بنانا شروع کر دیا رحیم یار خان کے پٹواری اسلم ظہیر اور اس کا منشی قاسم سائل کو چکر لگانے میں مصروف ہوگئے فی جمعبندی 1000 سے لے کر 3000 تک وصول کرنے لگے کیاان سے کوئ پوچھنے ولا نہی کیا ان کی انکوائری نہی ھوسکتی ان پٹواریوں کی روزانہ کی آمدن کا حساب لگایا جائے تو اعلی افسران کی ایک ماہ کی تنخواسے زیادہ ایک دن کی آمد ہوگی وزیراعظم پاکستان کمشنر بہاولپور اور ڈی سی او رحیم یار خان عوام کی پر زور اپیل ہے کہ ایسے کرپٹ رشوت خور اور غریب عوام کا خون چوسنے والے پٹواریوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے رپورٹ منیر احمد 48 نیوز رحیم یار خان