یونان میں کشتی ڈوبنے سے گجرات 97 نوجوان اپنی زندگی کی بازی ہار گئ ۔۔۔۔۔۔
افسوس ناک واقعہ ۔۔۔۔۔
یونان کشتی ڈوبنے سے کے حادثے میں منڈی بہاوالدین اور گجرات کے 97 نوجوان اپنی زندگی کی بازی ہار گئے یہ وہ مجبور لوگ تھے جو اپنا گھر بار چھوڑ کر پردیس جاکر اپنی زندگی کا اچھا مستقبل بنانا چاہتے تھے ۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل دے












