تحفظ بنیاد اسلام بل سے تمام مسالک میں پیار و اتحاد مزید مضبوط ہو گا
سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی
تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کا کہنا ہے تحفظ بنیاد اسلام بل سے تمام مسالک میں پیار و اتحاد مزید مضبوط ہو گا
خاتم النبیین، اہل بیت اور صحابہ کرام سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ اور یہ بل ان سے ہمارے عشق کا عملی ثبوت ہے
سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کا علامہ ساجد نقوی، مفتی منیب الرحمن، مفتی راغب نعیمی، پیر امین الحسنات شاہ، علامہ ریاض حسین نجفی ہیڈ شیعہ مدارس کونسل، ثاقب رضا مصطفائی، سید سبطین حیدر سبزواری، سید صفدر شاہ، سید تقلید رضا شاہ آف تلہ گنگ، علامہ گلفام ہاشمی سے فون پر تبادلہ خیال












