گڑھ مہاراجہ، چیف آفیسر ٹاون کمیٹی گڑھ مہاراجہ، ایڈمنسٹریٹر شاہد خان کی ہدایت پر ہیڈ کلرک خضرخان، قاسم علی، اور لیاقت علی نے آلائشوں کیلئے شاپر تقسیم کیے،

گڑھ مہاراجہ ( سٹار نیوز آن لائن)تفصیلات کے مطابق، چیف آفیسر ٹاون کمیٹی گڑھ مہاراجہ کے چیف آفیسر، ایڈمنسٹریٹر شاہد خان کی ہدایت پر چوک گڑھ موڑ محلہ نوازش نگر سمیت دیگر علاقوں میں الائشوں کیلئے شاپر تقسیم کیے اس موڑ پر ہیڈ کلرک خضرخان، قاسم علی، لیاقت علی و دیگر بھی موجود تھے،

رپورٹ محمد عمر فاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز