جھنگ : (سٹار نیوز آن لائن ) ڈی پی او جھنگ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی شہدائے پولیس کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی
ڈی پی او جھنگ کی پولیس شہدا کی فیملیز سے ملاقات/ عید پیکج اور تحائف تقسیم
پولیس شہداء کے لواحقین کی خوشی اور غم میں برابر کی شریک ہیں۔ ڈی پی او جھنگ
پنجاب پولیس کے شہداء محکمے کاقابل فخر سرمایہ اورپوری قوم کے ہیروز ہیں۔ ڈی پی او جھنگ
شہدا فیملیز کی ویلفیئر کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی او جھنگ
ڈی پی او جھنگ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے پولیس افسران کیساتھ پولیس لائن میں نماز عید ادا کی۔اور کھانا کھایا۔
رپورٹ
چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ













