خانیوال شہداء پولیس خانیوال کے بہادر سپوتوں کو سلام
خانیوال : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی ہدایات پر ایس پی انویسٹی گیشن حافظ عطاءالرحمان کی ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرشاہدحسین کے ہمراہ یادگارشہداءپولیس پرحاضری
خانیوال : ایس پی انویسٹی گیشن کو کوارٹرگارد پر پولیس کے چاک وچوبند دستے کی سلامی
خانیوال : یادگار شھداء پر اظہار عقیدت کیلئے پھولوں کی چادر چڑھائی اورفاتحہ خوانی کی
خانیوال : شہداء پولیس ہمارا اثاثہ ہیں جنہوں نے محکمہ پولیس کی توقیر میں آضافہ کیا
ایس پی انویسٹی گیشن خانیوال
خانیوال : شھداء پولیس نے جانیں قربان کرکے بہادری کی عظیم مثال قائم کی
حافظ عطاءالرحمان
خانیوال : جرت مند ہی تاریخ کے صفات میں زندہ رہتےہیں
ایس پی انویسٹی گیشن
خانیوال : پولیس جوانوں کی شھادت ہمارے اگلی نسلوں کی بقاء ہے
ایس پی انویسٹی گیشن
خانیوال : شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
ایس پی انویسٹی گیشن
خانیوال : یوم شھداء پولیس ہمیں اپنے جوانوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے
ایس پی انویسٹی گیشن خانیوال












