انتہائی افسوسناک خبر
مظفرگڑھ جھنگ روڈ، خدائی اڈا کے قریب مسافر وین اور کار میں خوفناک تصادم 6 افراد جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی 
مظفرگڑھ (سٹار نیوز آن لائن) جھنگ روڈ، خدائی اڈا کے قریب مسافر وین اور کار میں خوفناک تصادم 6 افراد جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی ایمبولینسز کا بروقت رسپانس حادثے میں ہونے والے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے خوفناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کو ایمبولینسز کے ذریعے لواحقین کے گھر منتقل کیا جا رہا ہے
رپورٹ محمدعرفان ھرپل ضلعی جنرل سیکرٹری یونائٹڈ میڈیا کونسل پاکستان












