رپورٹ۔سید سمیع الرحمن شاہ مریدکے ۔ایس ڈی او واپڈا سٹی مریدکے خالد ڈھلو کرپشن کا بے تاج بادشاہ ثابت ہوا مریدکے شہر میں جگہ جگہ چند روپے رشوت لے کر بجلی چوری کروائی جا رہی ہے جس کے ہر ماہ رشوت کی رقم مرتضی نامی ملاز ایس ڈی او واپڈا خالد ڈھلو کو دیتا ہے شہر مریدکے میں ایس ڈی او واپڈا سٹی مریدکے خالد ڈھلو جو کہ شہر میں کرپشن کینگ کے نام سے جانا جاتا ہے مریدکے شہر کا ماحول خراب کر رکھا ہے ہر کوئی بلا خوف بجلی چوری کر رہا ہے جس کا خمازا غریب عوام کو بگتنا پڑتا ہے اگر کوئی شہری بجلی چوری ہوتا دیکھ کر ایس ڈی او واپڈا خالد ڈھلو کواطلاح دیتا ہے تو بجلی چوری کرنے والے کو پکڑ کر چند روپے رشوت لے کر معافی دے دی جاتی ہے اور اسے دوبارا بجلی چوری کرنے کی اجازت دے دی جاتی ہے مریدکے انجمن تاجران مریدکے اور انجمن تاجران صرافہ بازار اور شہر کی فلاحی تنظیموں نے واپڈا کے آلا افسران سے خالد ڈھلو کو جلد مریدکے سے تبدیل کرنے کی اپیل کی ہے انکا کہنا ہے کہ ایسے رشوت خور افسر کو محکمہ سے فارغ کر دینا چاہیئے جو کہ غریبوں کا خون چوستا ہے اور چند روپے رشوت لے کر محکمے کو بھاری نقصان پہنچاتا ہے ایسے رشوت خور ایس ڈی او واپڈا سٹی مریدکے خالد ڈھلو کو جلد تبدیل کرنے کے لیئے انجمن تاجران مریدکے نے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا












