عامر ٹاون سب ڈویژن لیسکو کا عملہ آفسر شاہی اور رشوت خوری میں نمبر ون پر آگیا۔
ایس ڈی او علی ریاض اعوان لائن سپریڈنڈنٹ حسیب اور لائن مین بلال لیسکو کنزیومرز سے گالم گلوچ سے باتیں کرنے لگے ۔ شکایات نوٹ کروانے والے نمبر مسلسل بند رہتا ہے یا کوئی کال اٹھانا گوارہ نہیں کرتا کنزیومر اگر دفتر جائے بھی تو مسلہ حل کرنے کیلئے کوئی نہیں موجود ہوتا۔ کوئی بجلی کی بندش یا خرابی ہو تو بغیر کچھ دیے لیں مسلہ حل نہیں کیا جاتا کھلے عام رشوت مانگی جانے لگی۔ نیا میٹر لگوانے کیلئے 12000 سے 18000 معصول کرنا معمولی بات 2 دن میں میٹر 18000 1ہفتہ میں 12000 میں لگایا جارہا ہے ٹیسٹ رپوٹ پر مہر لگانے کے 500 اور ڈیمانڈ نوٹس جاری کرنے کے 1000 معصول کیے جارہے ہیں۔
xen نوید بھٹی خوب خرگوش کی نیند سویا ہوا کسی کا فون اٹھانا پسند نہیں اسسٹنٹ لائن میں سعید۔ عامر۔ بشیر اور لائن مین لیاقت رشوت خوری میں اول نمبر پر موجود ہر کام کے پیسے نہیں تو کام نہیں بار بار شکایت کے بھی لیسکواعلی احکام کاروائی کرنے سے گرز کررہے ہیں کنزیومرز کی وفاقی وزیر پانی بجلی سے فوری کاروائی کی اپیل