14 اگست 2020ءکو سبانہ پٹرولیم سروس گڑھ مور پر دس بجے پرچم کشائ کی تقریب ھو گی جس کے بعد گڑھ موڑ چوک اور اطراف کی چاروں سڑکوں کا ایک ایک کلومیٹر تک کا افتتاح صاحبزادہ محمد محبوب سلطان وفاقی وزیر براے سیفران و، رانا شہباز احمد خان ایم۔پی۔اے ،و پارلیمانی سیکٹری کریں گے ۔۔ تمام دوستوں ، پاڑٹی ورکرز ، و ، عہدے داروں سے شرکث کی اپیل۔
منجانب۔، مہر علی عرفان سیال گڑھ موڑ