جوانہ بنگلہ، چیرمین پاکستان عوامی خدمت پارٹی صاحبزادہ مولانا محمد آصف معاویہ سیال کی جوانہ بنگلہ آمد نواب خان سربانہ و دیگر اے ملاقات موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی گفتگو،

تفصیلات کے مطابق چیرمین پاکستان عوامی خدمت پارٹی صاحبزادہ مولانا محمد آصف معاویہ سیال کی ضلع مظفر گڑھ کے علاقہ جوانہ بنگلہ میں نواب خان سربانہ کی رہائش گاہ آمد پاکستان عوامی خدمت پارٹی، و دیگر سیاسی ایشوز پر تفصیلی گفتگو نواب خان سربامہ جامب سے گزشتہ دن کامیاب ریلی کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی بعد ازاں دیگر دوستوں سے بھی ملاقاتیں کی
رپورٹ عباس خان ڈاہا جوانہ بنگلہ مظفر گڑھ












