گڑھ مہاراجہ ۔کورونا کے دوران بہترین طبی خدمات پر ڈاکٹرحفیظ اللہ خان خالد کو جشن آزادی گولڈ میڈل سے نوازا گیا
گڑھ مہاراجہ (سٹار نیوز آن لائن) کورونا کے دوران بہترین طبی خدمات پر ڈاکٹرحفیظ اللہ خان خالد کو جشن آزادی گولڈ میڈل سے نوازا گیا تفصیلات کے مطابق تحریک استحکام پاکستان کونسل کی جانب سے لاہور میوزیم کے آڈیٹوریم میں پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں عالمی وبا کورونا کے دوران ٹی ایچ کیو ہسپتال احمد پور سیال میں مریضوں کو بہتر طبی خدمات فراہم کرنے پر ایم ایس ڈاکٹر حفیظ اللہ خان خالد کو جشن آزادی گولڈ میڈل سے نواز گیا
دوران تقریب ایس او پیز پر عمل درآمد کیا گیا صرف عکس بندی کی خاطر ماسک اتارے گئے
ایوارڈ وصولی کے دوران سینیٹائزر کا استعمال کیا گیا
رپورٹ شاہد خلیل چوہدری گڑھ مہاراجہ












