جھنگ سر دار غیا ث گل ڈی پی او جھنگ کا شورکوٹ کا دورہ

جھنگ (سٹار نیوز آن لائن) سر دار غیا ث گل ڈی پی او جھنگ کا شورکوٹ کا دورہ محرم الحرام2020 میں امن و امان قائم رکھنے اور آپس میں سابقہ کشیدگیوں کے خاتمے کے لئے ممبران امن کمیٹی ۔لاسنسداران۔ منتظمین پروگرامز۔ علماے کرام وکلاء و صحافی برادری سے میٹنگ بعد میں سر دار غیا ث گل booنے دربار مائی باپ اور اہم جلوس کے روٹ کا دورہ کیا اس موقع پر صحافی رہنما اور سٹی 41 کے نماہندے شہزاد علی سے محرم کے حوالہ سے بات چیت بھی کی

رپورٹ ۔چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ
۔محمد رمضان جھنگ