جھنگ : (سٹار نیوز آن لائن ) پرانا چنیوٹ روڈ سیوریج کی بدترین صورتحال سڑک تلاب کا منظر پیش کرنے لگی

جھنگ : علاقہ مکینوں اور دوکانداروں نے سیوریج کے گندے پانی سے تنگ آکر پرانا چنیوٹ روڈ کو جامع مسجد رحمانیہ کے سامنے سے بند کر دیا

جھنگ : علاقہ مکینوں اور دوکانداروں کا کہنا تھا
ہم نے کٸی بار CEO صاحب کو درخواستیں دیں ان پر عمل نہیں ہوا
جھنگ : علاقہ مکینوں اور دوکانداروں نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے مطالبہ کیا ہے کہ بلدیہ جھنگ کے زمہ دران کے خلاف فوری نوٹس لیں اور ڈیلی کی بنیاد پر صفاٸی کرواٸی جاٸے تاکہ شہری سکھ کا سانس لے سکیں ۔