میاں چنوں۔ پاکستان کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر گروپ کی مرکزی دفتر میاں چنوں میں عہدیداروں کی اہم میٹنگ
میٹنگ میں گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم بھٹی کی جانب سے من پسند شخصیات کو بغیر بولی زمین کی الاٹ کرنے اور کسانوں کے ساتھ ناروا سلوک پر اور پنجاب حکومت کے خلاف احتجاج کا پلان جا کیا گیا احتجاج اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں اور پنجاب حکومت کے خلاف کیا جاے گا اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران حالات سے تنگ مظلوم کسان انتظامیہ کےلیے بہت بڑا چیلنج کے طور پر سامنے آئیں گے

رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں