جھنگ ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر خانیوال محمد سلمان خالد کو اضلاع ٹوبہ ٹیک سنگھ و جھنگ کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا۔

جھنگ( سٹار نیوز آن لائن) ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر خانیوال محمد سلمان خالد کو اضلاع ٹوبہ ٹیک سنگھ و جھنگ کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا۔

رپورٹ چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ