میاں چنوں

چک نمبر 125/15L میں سکولز کے سامنے نکلنے والے سیوریج کے پانی پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کا نوٹس

دو دن پہلے اسسٹنٹ کمشنر نے موقع پر دورہ کر کے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کو ہدایت کی تھی کہ سیوریج لائن کی فوری صفائی کر کے سیوریج کے پانی کا مسلئہ حل کیا جائے

جس پر آج میونسپل کمیٹی کے کا عملہ سیوریج لائن کی صفائی کر کے پانی کی نکاسی میں مصروف ہے

رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں