سلام شہید کربلا حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہہ
ٹیم سٹار نیوز کی جناب سے شہید کربلا، نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم، جگر گوشہ بتول، امام عالی مقام،
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہہ کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں اور ہم اس عظیم قربانی کے دن عہد کرتے ہیں کہ امام حسین رضی اللہ تعالی عنہہ کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے گردن کٹوا دیں گے باطل کے آگے سر نہیں جھکائیں گے
سی ای او امتیاز شیخ،چیف ایڈیٹر محمد عمرفاروق ودیگر ٹیم سٹار نیوز کے ممبران نے شہید کربلا کی عظمت کو سلام محبت پیش کیا












