جتوئی مظفر گڑھ کے علاقہ میں ملزمان تیرہ سالہ زین العابدین سے بدفعلی کے خلاف توجہ دلاﺅ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع
توجہ دلاﺅ نوٹس رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے جمع کروایا
جتوئی مظفر گڑھ کے علاقہ میں ملزمان تیرہ سالہ زین العابدین کو مچھلی کھلانے کے بہانے جنگل میں لے گئے متن
ملزمان نے زین العابدین کے ساتھ بدفعلی کی متن
مزاحمت پر زین العابدین کو گولی مار دی گئی جو زین العابدین کی پشت سے آر پار ہو گئی متن
زین العابدین نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج ہے متن
اس واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے کیا کاروائی کی گئی ہے ایوان کو مکمل تفصیل سے آگاہ کیا جائے؟مطالبہ












