محبان کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان کے ادارے اور انکی ٹیم کےمرکزی سماجی رہنماسید محمّد اویس علی شاہ بخاری کی ہمیشہ سے یہی کوشیش رہی ہیں کہ وہ مظلوم بے یارومادگار عوام کی آواز کو ہمیشہ اعلی حکام تک پہنچاکر انکو انصاف کی فراہمی کروانے میں ہر ممکن کوشش کرے۔ اور اللّه پاک نے وقتاً فوقتاً محبان کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان کو کامیابی بھی عطا کی ہے۔اور آج بھی ملک اور قوم کی مظلوم بیٹی عافیہ صدیقی جوکہ 17 سالوں سے قید انصاف کے لیے بیارو مددگار ہے۔ ہر دورے حکومت میں انصاف کی امید رکھنے والی ہماری بہن عافیہ صدیقی اور انکی فیملی آج بھی پاکستان کے اعلی حکمران سے انصاف کی امید لگاہیں بیٹھی ہیں۔اس ملک کے پاورفل حکمران جنکی بات انٹرنیشنل کے طور پر بھی کی جاتی ہے۔ محبان کراچی سوشل آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کی رہاہی کے لیے پاور فل حکمران سے اپیل کرتی ہے۔پاکستان کے کمزور سیاست دان کے دورے حکومت میں بھی قید تھی۔ اور آج بھی پاکستان کے پاور فل حکمران کے دورے حکومت میں بھی قید ہے۔ 23 ستمبر 2020 کو اعلی حکمران سے درخواست ہے کہ وہ انٹرنیشنل طور پر عافیہ صدیقی کی رہاہی کروانے کے لیے اہم کردار ادا کرے۔
جاری کردہ:-
سید محمّد اویس












